Pakistan to witness annual solar eclipse on June 21-2020
پاکستان 21 جون کو سورج گرہن ہو گا
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے بتایا کہ 21 جون کو
پاکستان میں ایک سورج گرہن نظر آئے گا۔
پاکستان کے جنوبی علاقوں کے علاوہ ، سورج گرہن افریقہ کے
کچھ حصوں میں بھی نظر آئے گا جس میں وسطی افریقی جمہوریہ ، کانگو اور ایتھوپیا شامل
ہیں اور ہندوستان اور چین کے شمالی حصوں میں بھی نظر آئے گا۔
یہ گرہن پاکستان کے معیارے وقت کے مطابق 8 بج کر 46 منٹ
پر شروع ہو گا۔ اور 14 بج کر 34 منٹ پر ختم ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ گرہن 11 بج کر
40 منٹ پر دیکھا جائے سکے گا۔
0 Comments